Please turn JavaScript on

Khabrain Group Pakistan | Welcome to Khabrain Group Pakistan

Is this your feed? Claim it!

Publisher:  Unclaimed!
Message frequency:  18.21 / day

Message History

ملتان (ما نیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی۔پاکستانی گیمر عاطف بٹ نے اتوار کو بنکاک میں ہونے والے ٹورنامنٹ ‘تھائیگر اپر کٹ 2026’ کے فائنل میں ٹیم فالکنز کی نمائندگی کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرکے ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والا یہ ٹورنامنٹ فائٹنگ گیمز کے مقبول مقابلوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس سال یہ 2026 ک...


Read full story

استنبول(آئی این پی )ترکیہ کے شہر استنبول میں تاریخی مسجد آیا صوفیہ کے نیچے صدیوں پرانے زیرِ زمین سرنگوں کے نظام سے تقریبا 3000 ٹن ملبہ ہٹانے کے بعد ایسے خفیہ راستے سامنے آگئے ہیں جو طویل عرصے سے مٹی اور ملبے تلے دبے ہوئے تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ان سرنگوں کی کھدائی اور صفائی کا کام فروری2025میں شروع کیا تھا جس کے نتیجے میں تاریخی مقام کے ان حص...


Read full story

کراچی(خبریں ڈیجیٹل)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے کی سطح پر آگیا۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 715 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 596 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 20 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار ...


Read full story

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے دو کروڑ 74 لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار کا حق دفاع بحال کر دیا  اور ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا،تحریری فیصلے میں جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے قرار دیا کہ بھاری مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کیلئے فریق کو مناسب اور موثر مہلت دینا ضروری ہے، عدالت نے قرار دیا کہ ماتحت عدالت نے قرض کی ادائیگی سے متعلق شوا...


Read full story

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے مری روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچ جانے والا شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بزرگ شہری کو مری روڈ مریڑ چوک کے قریب حادثہ پیش آیا۔حادثے کے بعد شہریوں نے بزرگ شخص کو اٹھا کر سڑک کنارے بٹھا دیا۔حکام نے بتایا کہ بزرگ شہری اچانک پل کے کنارے سے نالہ لئی میں جا گرا، ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے پہلے نالہ لئی میں گرنے والا شہری دم...


Read full story