آئی ایس ایس آئی نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
انسٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ایک پروقار تقریب کے ساتھ منایا جس میں بانیانِ پاکستان کے وژن، قیادت اور جرات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور قوم کی شاندار تاریخ، ناقابلِ تسخیر جذبے اور غیر متزلزل عزم کو سراہا گیا...